شب عید غدیر مؤرخہ 24 جون2024 کو عید سعید غدیر اور عشرہ ولایت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے صحن غدیر میں جشن منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں زائرین نے شرکت فرمائی،واضح رہے کہ جشن میں بحرینی شیعوں کے رہبر شیخ عیسیٰ قاسم نے خصوصی خطاب فرمایا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha