بروز جمعہ مؤرخہ7جون2024 کو حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مشہد مقدس کے شہداء چوک سے حرم امام رضا(ع) کی جانب عزاداری اور ماتم داری کا انعقاد کیا گیا،جس میں جناب احد سبزی نے نوحے اور مرثیے پڑھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha