شہدائے خدمت ؛اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین مرحوم سید ابراہیم رئیسی،مشرقی آذربائیجان کے گورنر مرحوم ڈاکٹر رحمتی اورکمانڈر سید مہدی موسوی کے اجساد خاکی کے ساتھ مؤرخہ23مئی2024 بروز جمعرات کوحرم امام رضا(ع) میں الوداع کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha