عراق میں تعینات فرانس کے سفیر مسٹر ایرک شیولیئر نے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے منصوبوں اور زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات کی تعریف کی ہے۔ فرانسسی سفیر نے روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے سیکرٹری جنرل سید مصطفیٰ مرتضیٰ ضیاء الدین، شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ سید محمد علی اظہر اور متعدد ہائر آفیشلزسے ملاقات کی اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متعدد خدماتی،تعلیمی اور صنعتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha