حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے بروز اتوار مؤرخہ۲۱ جنوری۲۰۲۴ کوحرم امام رضا(ع) کے خادموں نے ایک روایتی تقریب کے ساتھ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ضریح مطہرپر نصب پھولوں کے گلدستے تبدیل کئے ۔

آپ کا تبصرہ