حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شب ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق دارالمرحمہ میں جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ثنا خوان اہلبیت(ع) جناب قحطان البدیری اور حسین الاکرف نے عربی زبان میں قصیدے اور منقبتیں پڑھیں۔

آپ کا تبصرہ