آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں ’’فاطمی تہذیب سازی میں پیش قدم خواتین ‘‘کے عنوان سے کانفرنس شروع ہو چکی ہے ۔ قابل توجہ ہے کہ اس کانفرنس میں انگلینڈ،آسٹریلیا،بحرین،پاکتان،افغانستان اور ہندوستان جیسے دس سے زائد ممالک کے 120 مہمان شرکت فرمائیں گے ،یہ کانفرنس دو دن تک جاری رہے گی۔
آپ کا تبصرہ