روضہ منورہ امام حسین علیہ السلام کے ڈائریکٹر اور عہدیداران کا ایک وفدحرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے لئے مشہد مقدس تشریف لایا ،جہاں زیارت سے مشرف ہونے کے ساتھ ساتھ رواق خدمت میں منعقد کی جانے والی نمائش کا بھی دورہ کیا اور قریب سے آستان قدس رضوی کے اقدامات اور کارناموں سے آگاہ ہوئے ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha