روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے جنرل سکرٹریٹ کی آج بروز بدھ (۲۰ صفر ۱۴۴۵ھ) بمطابق (۶ ستمبر ۲۰۲۳ء) کو جاری پریس ریلیز میں بتایا گيا ہے کہ زائرین کی گنتی کے الیکٹرونک نظام سے حاصل ہونے والے اعداد وشمار کے مطابق اربعین امام حسین(ع) کے احیاء میں ۲۲,۰۱۹,۱۴۶ زائرین نے شرکت کی۔ واضح رہے یہ اعداد وشمار صرف آج دوپہر ۱۲بجے تک کا ہے جبکہ ابھی تک زائرین اربعین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس(ع): اربعین کے احیاء میں  ۲۲۰۱۹۱۴۶ زائرین نے شرکت کی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha