طلوعِ آفتاب کے ساتھ ہی صبح کی پہلی کرنیں حرمِ مطہر رضوی کے سنہری گنبد اور مینار پر پڑیں تو اس نورانی آستانے کی چمک سے سپیدۂ سحر کا آسمان ایک دلکش منظر پیش کرنے لگا؛ گویا سورج بھی شمس الشموس امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے شوق میں اپنے طلوع کا آغاز اسی مقدس آستانے سے کر رہا ہو۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha