جامعہ امام رضا علیہ السلام کے 25 طلبہ نے حرمِ مطہر رضوی میں حاضری دی اور مسجدِ گوہرشاد، تاریخی مدرسۂ دو درب، نمائش گاہ ’’رواقِ خدمت‘‘ اور عجائب گھرِ بشریات کا دورہ کیا، تاکہ حرمِ مطہر کی تاریخی، معماری اور فنّی صلاحیتوں کے مختلف پہلوؤں سے قریب سے آگاہ ہو سکیں۔
آپ کا تبصرہ