ضریحِ مطہر امام حسین علیہ السلام کی غبارروبی کی تقریب کے بعد، سیدالشہداء علیہ السلام کے نورانی مزار کی چند نادر تصاویر نہایت پُرسکون اور روحانیت سے لبریز خلوت کے لمحات میں ثبت کی گئیں۔ یہ وہ ضریح ہے جو ہمیشہ بےقرار دلوں کا آسرا اور اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کے عقیدت مندوں کی پناہ گاہ رہی ہے۔
آپ کا تبصرہ