مؤرخہ 9دسمبر2024 بروز سوموار کو آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی نے خصوصی خطاب فرمایا، واضح رہے کہ اس تقریب میں سرکردہ اور نامور محققین و مؤلفین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha