ایّام شہادت حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کے موقع پر زائرین ومجاورین کی کثیر تعداد حرم امام رضا(ع) میں مولا کو ان کی جدّہ حضرت زہراء(س) کاپرسہ دینے کے لئے حاضر ہوئی ،اس دوران حرم امام رضا(ع) کی جانب سے ان زائرین و مجاورین کے لئے پذیرائی حرم امام رضا(ع) کے اطراف میں موکب لگائے گئے تھے جن کے ذریعہ زائرین ومجاورین کی پذیرائی کی گئی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha